نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
11 ستمبر کے دہشت گردانہ حملوں کی تحقیقات کے لئے بنائے کمیشن کے ایک رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب ان دہشت گردوں کی بھرپور حمایت کر رہا تھا، جنہوں نے 11 ستمبر 2001 کو نیویارک میں اس دہشت گردانہ واقعہ کو انجام دیا تھا۔ الوقت - امریکا11 ستمبر کے دہشت گردانہ حملوں کی تحقیقات کے لئے بنائے کمیشن کے ایک رکن ن ...
11 ستمبر کے واقعات کے بعد دہشت گردی کا مفہوم تبدیل ہو گیا بلکہ اس لفظ نے اپنا نیا مفہوم حاصل کر لیا۔ دو عشروں سے قتل و غارت کا بازار گرم ہے۔ الوقت : اکیسویں صدی کو تقریبا سولہ برس گزر رہے ہیں، شاید میڈیا کی ادبیات میں سب سے زیادہ دہشت گردی کے مفہوم کو استعمال کیا گیا ہے۔ 11 ستمبر کے واقعات کے بعد د ...
11 ستمبر 2001 کے واقعہ کو انجام دینے میں کامیاب رہا۔
بہر حال دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کے مشتبہ افراد کے ہاتھوں ہتھیاروں کی فروخت اس حد تک غیر منطقی اور خطرناک ہے کہ امریکہ میں ہتھیاروں کی سب سے بڑی لابی نیشنل رائفل ایسوسی ایشن نے بھی ہتھیاروں کی فروخت کو محدود کئے جانے پر اپنی رضامندی کا اعلان کیا ...
11 ستمبر کی رپورٹ کو خفیہ رکھنے کے 14 سال مکمل :
گیارہ ستمبر کے واقعات میں سعودی عرب 19 شہریوں کے ملوث ہونے کے بارے میں خبروں اور رپورٹوں کےباوجود ، امریکا کی عدالتیں اور انصاف کے ادارے اس بارے میں پوری طرح خاموش ہیں اور انہوں نے ریاض کے خلاف کوئی بھی حکم جاری نہیں کیا۔ اس واقعے میں سعودی حکام کے م ...
11 ستمبر 2001 جیسا دہشت گردانہ واقعہ پھر سے رونما ہو سکتا ہے۔ الوقت - روس نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کو ہتھیار دینے کے نتیجہ میں بالآخر 11 ستمبر 2001 جیسا دہشت گردانہ واقعہ پھر سے رونما ہو سکتا ہے۔
روس کے سکریٹری خارجہ ميخايل بوگدانوف نے جمعے کو یہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ شام م ...
116.8 ارب ڈالر بانڈ میں سرمایہ کاری کی ہے۔
امریکا کی سب سے بڑی رفائنری کمپنی پورٹ آرتھر سعودی تیل کمپنی آرمكو کے زیر کنٹرول ہے۔ اسی طرح ٹیکساس ریاست میں شیل کے پٹرول اور ڈیزل کے 26 پلیٹ فارم بھی سعودیوں کے زیر کنٹرول ہیں۔
سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ مشرق وسطی میں امریکا کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر س ...
11 ستمبر کے حملے کے لئے خود کو آمادہ کیا اور اس نے اس طرح سے امریکہ کو افغانستان اور عراق پر حملے کا بہانہ فراہم کیا۔ ویکیلیکس کے بانی کا کہنا تھا کہ القاعدہ کے وجود میں آنے سے امریکہ میں نائن الیون کا واقعہ پیش آیا اور جس کی وجہ سے امریکہ نے افغانستان اور عراق پر حملہ کر دیا پھر جنگ کے ایک عش ...
11 ستمبر کا واقعہ القاعدہ نے انجام دیا اور اسی القاعدہ کو آج شام میں امریکا کی حمایت حاصل ہے۔ یہی القاعدہ، النصرہ فرنٹ اور فتح الشام الشام فرنٹ کی آڑ میں شام میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
11 ستمبر کے واقعے کے بعد مغربی ممالک میں کوئی بھی سنجیدہ دہشت گردانہ حملہ نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ خوف و ہراس کا ماحول بنا کر دنیا میں ہر جگہ پر عوامی حمایت حاصل کی جا سکتی ہے۔ اسٹیفن لینڈ مین کا کہنا تھا کہ یہ موضوع امریکا اور یورپ میں تیزی سے وسیع ہوتا جا رہا ہے۔ میں نے 11 ستمبر کے واقعے ...